استر[1]

قسم کلام: اسم نکرہ

معنی

١ - ابرے کے نیچے کپڑے کی نچلی تہہ جو ابرے کے ساتھ دوسرا کپڑا ملا کر سی جاتی ہے۔

اشتقاق

معانی انگریزی ترجمہ اسم نکرہ ١ - ابرے کے نیچے کپڑے کی نچلی تہہ جو ابرے کے ساتھ دوسرا کپڑا ملا کر سی جاتی ہے۔ lining;  priming;  mordant